سال 2030ءتک متبادل ذرائع سے بجلی کی پیداوار9ہزار700 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) سال 2030ءتک متبادل ذرائع سے بجلی کی پیداوار9ہزار700 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔ متبادل ذرائع سے (گنے کے پھوگ کے ذریعہ) بجلی کی پیداوار کیلئے تین نئی کمپنیوں کو اجازت نامے جاری کردیئے گئے ہیں جس سے 83 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہوگی۔ متبادل ذرائع سے بجلی پیدا کرنے والے ترقیاتی بورڈ( اے ای ڈی بی) کے چیف ایگزیکٹو …

اسلام آباد ۔ 29 جون (اے پی پی) سال 2030ءتک متبادل ذرائع سے بجلی کی پیداوار9ہزار700 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔ متبادل ذرائع سے (گنے کے پھوگ کے ذریعہ) بجلی کی پیداوار کیلئے تین نئی کمپنیوں کو اجازت نامے جاری کردیئے گئے ہیں جس سے 83 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہوگی۔ متبادل ذرائع سے بجلی پیدا کرنے والے ترقیاتی بورڈ( اے ای ڈی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر امجد علی اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں31 میگاواٹ بجلی متبادل ذرائع سے پیدا کرنے کیلئے انڈس انرجی لمیٹڈ جبکہ سندھ میں میرپور خاص انرجی لمیٹڈ اور فاران انرجی لمیٹڈ کو26،26 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے اجازت نامے جاری کئے گئے ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply