سال2022 کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 1400 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا

اسلام آباد۔10جنوری (اے پی پی):سال 2022 کے جنوری کے 10دن میں ہنڈریڈ انڈ یکس میں 1400 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔کاورباری ہفتے کے پہلے دن اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان دیکھا گیا ۔ پیر کو انڈیکس میں 541 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور ہنڈریڈ انڈیکس 45 ہزار 887 پر بند ہوا ۔  

مزید خبریں