سام سنگ کا شیئر ہولڈرز کیلئے منافع کی شرح دگنی کرنے کا اعلان

سیﺅل ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی کوریا کی الیکٹرانکس کمپنی سام سنگ نے آئندہ سال شیئرہولڈرز کیلئے منافع کی شرح دگنی کرنے کا اعلان کر دیا جس کی وجہ ریکارڈ سہ ماہی منافع حاصل ہونا ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال اس کے ایک شعبے کے سربراہ کو رشوت پر سز اور ایک ڈیوائس کی خرابی کے باعث اسے واپس منگوانے جیسے مسائل کے …

سیﺅل ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی کوریا کی الیکٹرانکس کمپنی سام سنگ نے آئندہ سال شیئرہولڈرز کیلئے منافع کی شرح دگنی کرنے کا اعلان کر دیا جس کی وجہ ریکارڈ سہ ماہی منافع حاصل ہونا ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال اس کے ایک شعبے کے سربراہ کو رشوت پر سز اور ایک ڈیوائس کی خرابی کے باعث اسے واپس منگوانے جیسے مسائل کے باوجود ریکارڈ منافع ہوا ہے جس کے باعث شیئرہولڈرز کو قابل ادا منافع کی شرح دوگنا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جنھیں آئندہ دوسال تک اسی سطح پر برقرار رکھا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply