سیﺅل ۔ 09 مارچ (اے پی پی) جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ کے قانونی وارث نے کرپشن کے تمام الزامات کو رد کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 48سالہ لی جائے ینگ کے وکلاءنے بتایا کہ گزشتہ روز ابتدائی سماعت میں بدعنوانی اوررشوت ستانی کے الزامات کو مکمل طور پر رد کردیا۔ ینگ کو رشوت اوربدعنوانی کے الزامات کے تحت حراست میں رکھا گیاہے۔
سام سنگ کے قانونی وارث نے کرپشن کے تمام الزامات کو رد کردیا

مزید خبریں