اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے جو مدتوں بھلایا نہیں جاسکے گا،دو سال کا عرصہ گزرجانے کے باوجود آج بھی ہر پاکستانی کا دل اس واقعے پر د±کھی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کوسانحہ آرمی پبلک سکول کی دوسری …
سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے جو مدتوں بھلایا نہیں جاسکے گا،دو سال کا عرصہ گزرجانے کے باوجود آج بھی ہر پاکستانی کا دل اس واقعے پر د±کھی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کوسانحہ آرمی پبلک سکول کی دوسری برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ پشاور سے یہ حقیقت کھل کر سامنے آگئی کہ وطن اور انسانیت کے دشمن ہمیں تعلیم سے دور رکھ کر ہمارا مستقبل تاریک کرنا چاہتے ہیں۔








