اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ صوبائی فنانس ایوارڈ نہ ہونا ہے، ترقیاتی فنڈز اضلاع اور تحصیلوں کو ملنے چاہئیں، منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ میرا موقفٰ ہے کہ ترقیاتی فنڈز اضلاع اور تحصیلوں کو ملنے چاہئیں نہ کہ ممبران پارلیمنٹ کو۔انہوں نے کہا کہ سب سے بڑا …
سب سے بڑا مسئلہ صوبائی فنانس ایوارڈ نہ ہونا ہے، ترقیاتی فنڈز اضلاع اور تحصیلوں کو ملنے چاہئیں، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ صوبائی فنانس ایوارڈ نہ ہونا ہے، ترقیاتی فنڈز اضلاع اور تحصیلوں کو ملنے چاہئیں، منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ میرا موقفٰ ہے کہ ترقیاتی فنڈز اضلاع اور تحصیلوں کو ملنے چاہئیں نہ کہ ممبران پارلیمنٹ کو۔انہوں نے کہا کہ سب سے بڑا مسئلہ صوبائی فنانس ایوارڈ نہ ہونا ہے۔شہباز شریف دور کی یہ غلط روایت اب تک چلی آرہی ہے، انہوں نے کہاکہ وزراءاعلیٰ اربوں روپیہ اپنی صوابدید پر خرچ کرتے ہیں جو آئین سے عدم مطابقت ہے۔








