سب سے بڑا چیلنج موسمیاتی تبدیلی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

منیلا ۔ 14 جولائی (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کے سبب ایشیا پیسیفک خطے کے ممالک میں ہونے والی اقتصادی ترقی بری طرح متاثر ہو سکتی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ رپورٹ فلپائن کے دارالحکومت منیلا سے جاری کی گئی۔ رپورٹ میں مزید تنبیہ کی گئی ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے …

منیلا ۔ 14 جولائی (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کے سبب ایشیا پیسیفک خطے کے ممالک میں ہونے والی اقتصادی ترقی بری طرح متاثر ہو سکتی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ رپورٹ فلپائن کے دارالحکومت منیلا سے جاری کی گئی۔ رپورٹ میں مزید تنبیہ کی گئی ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں اس خطے کے ملکوں میں مستقبل میں بھی اقتصادی نمو کی شرح متاثر ہو گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply