بغداد ۔3دسمبر (اے پی پی):عراق نے کہا ہے کہ وہ اپنی سرحد سے اندر گھسنے کی کسی بھی کوشش کا بزور طاقت مقابلہ کر ے گا۔ العربیہ کے مطابق شام میں تیز رفتار تبدیلی کے تناظر میں عراقی وزیر دفاع ثابت محمد العباسی نے تصدیق کی ہے کہ ان کا ملک شام کے ساتھ سرحدی پٹی کو محفوظ بنا نے کے لیے کئی اقدامات کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …
سرحد سے ملک میں گھسنے کی کسی بھی کوشش کا بزور طاقت مقابلہ کریں گے ، عراق

مزید خبریں
بغداد ۔3دسمبر (اے پی پی):عراق نے کہا ہے کہ وہ اپنی سرحد سے اندر گھسنے کی کسی بھی کوشش کا بزور طاقت مقابلہ کر ے گا۔ العربیہ کے مطابق شام میں تیز رفتار تبدیلی کے تناظر میں عراقی وزیر دفاع ثابت محمد العباسی نے تصدیق کی ہے کہ ان کا ملک شام کے ساتھ سرحدی پٹی کو محفوظ بنا نے کے لیے کئی اقدامات کررہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے شام کے ساتھ اپنی سرحد پر فوجی کمک بھیجی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ہم طاقت کے ذریعے اپنی سرحدوں سے ملک میں گھسنے کی کسی بھی کوشش کا مقابلہ کریں گے۔








