سردار مہتاب احمد کا پی آئی اے ملازمین کی پیسے پھینکے کی ویڈیو فوٹیج پر نوٹس

اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) وزیرا عظم کے مشیر برائے ہوابازی سردار مہتا ب احمد نے پی آئی اے ملازمین کی پیسے پھینکے کی ویڈیو فوٹیج پر نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی انکوائری کا حکم دیدیا ہے ۔جمعرات کو سینٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے دوران مشاہداللہ نے پی آئی اے افسران کی جانب سے تین لاکھ روپے نچھاور کرنے کی ویڈیو ممبران کمیٹی کے سامنے …

اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) وزیرا عظم کے مشیر برائے ہوابازی سردار مہتا ب احمد نے پی آئی اے ملازمین کی پیسے پھینکے کی ویڈیو فوٹیج پر نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی انکوائری کا حکم دیدیا ہے ۔جمعرات کو سینٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے دوران مشاہداللہ نے پی آئی اے افسران کی جانب سے تین لاکھ روپے نچھاور کرنے کی ویڈیو ممبران کمیٹی کے سامنے رکھی جس پر وزیراعظم کے مشیر ہوابازی سردار مہتاب احمد نے نوٹس لے لیا اور سیکرٹری ایوی ایشن عرفان الہی کو انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ۔

Leave a Reply