سرفراز احمد اور قومی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ شہر یار خان

لاہور۔16 جون (اے پی پی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے ایک سابق کرکٹر کی طرف سے قومی کرکٹ ٹیم پر تنقید پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور قومی ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے اور ہم اپنی ٹیم کو دل و جان سے سپورٹ کرتے ہیں ۔۔پی …

لاہور۔16 جون (اے پی پی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے ایک سابق کرکٹر کی طرف سے قومی کرکٹ ٹیم پر تنقید پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور قومی ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے اور ہم اپنی ٹیم کو دل و جان سے سپورٹ کرتے ہیں ۔۔پی سی بی ایسے تنقیدی بیان کے نشر کیئے جانے پر پیمرا کو اپنا احتجاج ریکار ڈ کروائے گی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply