سرفراز احمد کا اعزاز، پاکستانی ٹیم پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے اعزاز حاصل کر لیا، ان کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب رہی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں جاری ایونٹ چیمپئنز ٹرافی کا آٹھواں ایڈیشن ہے اور تمام ایونٹس میں پاکستان کے قائد بھی مختلف رہے جو کوئی کپتان …

اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے اعزاز حاصل کر لیا، ان کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب رہی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں جاری ایونٹ چیمپئنز ٹرافی کا آٹھواں ایڈیشن ہے اور تمام ایونٹس میں پاکستان کے قائد بھی مختلف رہے جو کوئی کپتان نہ کر سکا وہ سرفراز نے کر کے دکھایا

مزید خبریں

Leave a Reply