اسلام آباد ۔ 3 مارچ (اے پی پی) سرکاری حج سکیم کے تحت ابتک ایک لاکھ 26 ہزار 4سو 82 حج درخواستیں وصول ہوئیں۔اتوار کو ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی 7ویں روز بھی جاری رہی ۔ابتک ایک لاکھ 26 ہزار 4سو 82 حج درخواستیں وصول ہوئی ہیں۔حج درخواستیں 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی،درخواست گزاروں کے کوائف وزارت کی ویب سائٹ …
سرکاری حج سکیم کے تحت ابتک ایک لاکھ 26 ہزار 4سو 82 حج درخواستیں وصول ہوئی ہیں، ترجمان وزارت مذہبی امور

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 مارچ (اے پی پی) سرکاری حج سکیم کے تحت ابتک ایک لاکھ 26 ہزار 4سو 82 حج درخواستیں وصول ہوئیں۔اتوار کو ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی 7ویں روز بھی جاری رہی ۔ابتک ایک لاکھ 26 ہزار 4سو 82 حج درخواستیں وصول ہوئی ہیں۔حج درخواستیں 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی،درخواست گزاروں کے کوائف وزارت کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دئیے گئے ہیں۔تمام درخواست گذاروں کو ان کے کوائف ایس ایم ایس کئے جا رہے ہیں ۔کسی غلطی کی صورت میں بینک سے فوری تصحیح کرانے کی ہدایت کی ہے۔








