سرکاری حج سکیم 2026 کے درخواست گذاروں سے آخری قسط 15 نومبر کو لی جائے گی،(ہفتہ کو)بینک کھلے رہیں گے

اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ سرکاری حج سکیم 2026 کے درخواست گذاروں سے آخری قسط کی وصولی کی آخری تاریخ ہفتہ 15 نومبر ہے جس کے لئے آج (ہفتہ کو)بینک کھلے رہیں گے ۔ جمعہ کو ترجمان مذہبی امور کے مطابق حج واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کا آخری دن ہفتہ 15 نومبر ہے جس کے لئے نامزد بینک حج واجبات کی وصولی …

اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ سرکاری حج سکیم 2026 کے درخواست گذاروں سے آخری قسط کی وصولی کی آخری تاریخ ہفتہ 15 نومبر ہے جس کے لئے آج (ہفتہ کو)بینک کھلے رہیں گے ۔

جمعہ کو ترجمان مذہبی امور کے مطابق حج واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کا آخری دن ہفتہ 15 نومبر ہے جس کے لئے نامزد بینک حج واجبات کی وصولی کے لیے کھلے رہیں گے۔

سرکاری عازمین کرام حج واجبات کی دوسری قسط کل تک لازمی جمع کروائیں تاکہ درخواست منسوخی سے بچ سکیں ۔ واجبات جمع کروا کر کمپیوٹرائزڈ بینک رسید ضرور حاصل کریں۔

مزید خبریں