سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں ٹیکسٹائل ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک 8 کروڑ 11 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ٹیکسٹائل ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک 8 کروڑ 11 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دورا ن20 کروڑ 28 لاکھ روپے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری …

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ٹیکسٹائل ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک 8 کروڑ 11 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دورا ن20 کروڑ 28 لاکھ روپے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے 1000 انڈسٹریل سٹچنگ یونٹس کے لئے 7 کروڑ 83 لاکھ، فیصل آباد میں گارمنٹس سٹی ٹریننگ سنٹر کے لئے 28 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔