اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت ریونیو ڈویژن کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے اب تک 247.122 ملین روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کئے ہیں۔ وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال 2016-17 ءکیلئے وفاقی حکومت نے ریونیو ڈویژن کےلئے پی ایس ڈی پی کے تحت 687.304 ملین روپے کا …
سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کیلئے ترقیاتی فنڈز جاری
اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت ریونیو ڈویژن کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے اب تک 247.122 ملین روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کئے ہیں۔ وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال 2016-17 ءکیلئے وفاقی حکومت نے ریونیو ڈویژن کےلئے پی ایس ڈی پی کے تحت 687.304 ملین روپے کا بجٹ مختص کیا ہے ۔








