اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2018-19ءکے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے لئے بین الصوبائی رابطہ کی دس جاری اور پانچ نئی سکیموں کے لئے تین ارب 55 کروڑ 25 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں، صوبوں اور وفاق کے 50، 50 فیصد شیئر کی بنیاد پر ملک بھر میں 100 سٹیڈیم تعمیر کرنے کے لئے ایک ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ اس …
سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت بین الصوبائی رابطہ کی 10 جاری، 5 نئی سکیموں کے لئے 3 ارب 55 کروڑ 25 لاکھ روپے مختص

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) آئندہ مالی سال 2018-19ءکے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے لئے بین الصوبائی رابطہ کی دس جاری اور پانچ نئی سکیموں کے لئے تین ارب 55 کروڑ 25 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں، صوبوں اور وفاق کے 50، 50 فیصد شیئر کی بنیاد پر ملک بھر میں 100 سٹیڈیم تعمیر کرنے کے لئے ایک ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ اس منصوبے پر کل لاگت دو ارب 50 کروڑ روپے آئے گی۔








