اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں ایوی ایشن ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 5ارب 86 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں جس میں سے اب تک 3ارب 97 کروڑ روپے کے خرچ کئے جاچکے ہیں ۔ پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران …
سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں ایوی ایشن ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 5ارب 86 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں ایوی ایشن ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 5ارب 86 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دئیے ہیں جس میں سے اب تک 3ارب 97 کروڑ روپے کے خرچ کئے جاچکے ہیں ۔
پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے 5ارب 90کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں ۔








