سرگودہا چمبر کے نو منتخب عہدیداران کاروباری برادری کےمسائل کے حل کےلئے تمام صلا حیتوں کو بر وئے کا ر لا ئیں گے ،مرزافضل ا لر حمن

سابق صدر سرگودہا چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ سرگو د ہا چمبر کے انتخا با ت میں فائونڈر گر و پ نے ایک مرتبہ پھر کلین سو یپ کر کے اپنی کارکردگی اور مقبو لیت کا لو ہا منوا یا ہے

سرگودھا ۔ 23 ستمبر (اے پی پی):سابق صدر سرگودہا چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ سرگو د ہا چمبر کے انتخا با ت میں فائونڈر گر و پ نے ایک مرتبہ پھر کلین سو یپ کر کے اپنی کارکردگی اور مقبو لیت کا لو ہا منوا یا ہے۔گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرگودہا چمبر کے نو منتخب عہدیدارا ن کا رو با ر ی برادری کے حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل کےلئے اپنی تمام صلا حیتوں کو بر وئے کا ر لا ئیں گے اور فا ئو نڈر گر و پ کی کا ر و با ر ی بر اد ر ی کی خدما ت کی روا یا ت کو آ گے بڑھا ئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سرگودہا چمبر کے نو منتخب عہدیدارا ن ہر حوا لہ سے کا ر و با ر ی بر اد ری کے اعتما د پر پورا اتریں گے۔

مزید خبریں