دمبولا ۔ 20 مارچ (اے پی پی) سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 25 مارچ کو دمبولا میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابری پر ختم ہوگئی۔ سری لنکن ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو 259 رنز سے شکست دی تھی، …
سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے کرکٹ میچ 25 مارچ کو کھیلا جائیگا

مزید خبریں
دمبولا ۔ 20 مارچ (اے پی پی) سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 25 مارچ کو دمبولا میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابری پر ختم ہوگئی۔ سری لنکن ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو 259 رنز سے شکست دی تھی، دوسرے میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم نے کم بیک کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔








