کینڈی ۔ 3 اگست (اے پی پی) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (کل) اتوار کو کینڈی میں کھیلا جائیگا۔ پروٹیز ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں سری لنکن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں 4 وکٹوں سے …
سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائیگا، پروٹیز کو میزبان ٹیم کے خلاف سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل
کینڈی ۔ 3 اگست (اے پی پی) سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (کل) اتوار کو کینڈی میں کھیلا جائیگا۔ پروٹیز ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں سری لنکن ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔









