اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی)سری لنکا کی سائیکلنگ ٹیم دوسری ٹوور ڈی خنجراب سائیکل ریس میں شرکت کےلئے پیرکو پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہرعلی شاہ نے بتایا کہ سری لنکا کی ٹیم چھ کھلاڑیوں اور دو آفیشلز پرمشمتل ہے اور وہ 27 سے 30 جون تک ہونے والے ایونٹ میں شرکت کرے گی۔ ایونٹ میں افغانستان کی ٹیم پہلے سے پاکستان پہنچ …
سری لنکا کی سائیکلنگ ٹیم دوسری ٹوور ڈی خنجراب سائیکل ریس میں شرکت کےلئے پیرکو پاکستان پہنچے گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی)سری لنکا کی سائیکلنگ ٹیم دوسری ٹوور ڈی خنجراب سائیکل ریس میں شرکت کےلئے پیرکو پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہرعلی شاہ نے بتایا کہ سری لنکا کی ٹیم چھ کھلاڑیوں اور دو آفیشلز پرمشمتل ہے اور وہ 27 سے 30 جون تک ہونے والے ایونٹ میں شرکت کرے گی۔ ایونٹ میں افغانستان کی ٹیم پہلے سے پاکستان پہنچ چکی ہے جبکہ سائیکلنگ ریس میں پاکستان کی دس ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔








