ریاض ۔7مارچ (اے پی پی):سعودیہ ایئرلائن نے خطے کی صورتحال کو دیکھتے ہوئےخلیجی ممالک کے لیے اپنی پروازیں عارضی طورپر بند کرنے کی مدت میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ اخبار 24 کے مطابق ایئرلائن کی جانب سے جاری اطلاع میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی عرب سے کویت، عمان ، ابوظبی ، دبئی ، دوحہ اور بحرین کے لیے پروازوں کی آمد ورفت اتوار 8 مارچ ، جی …
سعودیہ ایئرلائن کا خلیجی ممالک کے لیے پروازوں کی بندش میں توسیع کا فیصلہ

مزید خبریں
ریاض ۔7مارچ (اے پی پی):سعودیہ ایئرلائن نے خطے کی صورتحال کو دیکھتے ہوئےخلیجی ممالک کے لیے اپنی پروازیں عارضی طورپر بند کرنے کی مدت میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔
اخبار 24 کے مطابق ایئرلائن کی جانب سے جاری اطلاع میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی عرب سے کویت، عمان ، ابوظبی ، دبئی ، دوحہ اور بحرین کے لیے پروازوں کی آمد ورفت اتوار 8 مارچ ، جی ایم ٹی کے مطابق 23:59 تک بند رہیں گی۔
سعودیہ ایئرکا مزید کہنا تھا کہ روس کے لیے پروازوں کی آمد ورفت اتوار 15 مارچ تک بند رہیں گی۔








