سعودی اور شامی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ریاض۔30نومبر (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان شامی ہم منصب بسام صباغ نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماوں نے رابطے کے دوران خطے کی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رابطے کے دوران مسئلہ فلسطین کے منصفانہ اور جامع حل تک پہنچنے اور فوری جنگ بندی کی اہمیت پرزور دیا گیا۔