جدہ۔ 15 مارچ (اے پی پی)سعودی عرب کی ایئرلائن ”سعودیہ“ نے مشرقی وسطی میں بہترین وائرلیس انٹرٹینمنٹ کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ایئرلائن مسافروں کو ان کی ذاتی ڈیوائسز پر وائر لیس انٹرٹینمنٹ فراہم کرتی ہے۔ سعودی عرب اس ایوارڈ کے لئے نامزد ائیرلائنز میں پہلے نمبر پر ہے ۔
سعودی ایئرلائن نے مشرقی وسطی میں بہترین وائرلیس انٹرٹینمنٹ کا ایوارڈ جیت لیا

مزید خبریں