اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی)انٹر نیشنل اسلامک ریلیف آرگنائزیشن (آئی آئی آر او) کے زیر اہتمام (کل) ہفتہ کو عید الاضحیٰ کے دن قربانی کے گوشت کی تقسیم کی تقریب میں پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی مہمان خصوصی ہوںگے۔ تقریب دن دو بجے انٹر نیشنل اسلامک ریلیف آرگنائزیشن کے دفتر سیکٹر ایچ ایٹ ون میں منعقد ہوگی ۔ پاکستان میں سعودی عرب کے …
سعودی سفیراسلامک ریلیف کے زیر اہتمام (کل ) قربانی کے گوشت کی تقسیم کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی)انٹر نیشنل اسلامک ریلیف آرگنائزیشن (آئی آئی آر او) کے زیر اہتمام (کل) ہفتہ کو عید الاضحیٰ کے دن قربانی کے گوشت کی تقسیم کی تقریب میں پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی مہمان خصوصی ہوںگے۔ تقریب دن دو بجے انٹر نیشنل اسلامک ریلیف آرگنائزیشن کے دفتر سیکٹر ایچ ایٹ ون میں منعقد ہوگی ۔ پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر تقریب سے مختصر خطاب کریںگے جبکہ مستحق لوگوں میں گوشت بھی تقسیم کریںگے۔








