ریاض۔10ستمبر (اے پی پی):سعودی شہزادی سارہ بنت سعد بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں، سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے
کہ شہزادی سارہ بنت سعد بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل آل سعودہفتہ کو انتقال کر گئی ہیں ،ان کی نماز جنازہ اتوار (10 ستمبر) کو بعد نماز مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔