سعودی عرب،فرخ شاہین نامی عقاب ریکارڈ80 ہزار ریال میں نیلام

ریاض ۔10نومبر (اے پی پی):سعودی فالکنز کلب کی نیلامی میں فرخ شاہین نامی عقاب ریکارڈ80 ہزار ریال میں نیلام ہو گیا۔سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی فالکنز کلب کی سالانہ نیلامی 2025 جو کہ ریاض کے شمالی قصبےملہم میں کلب کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوئی میں فرخ شاہین نامی فالکن کی بولی 40,000 ریال سے شروع ہوئی، فالکن کو 80،000 ریال میں نیلام کیا گیا …

ریاض ۔10نومبر (اے پی پی):سعودی فالکنز کلب کی نیلامی میں فرخ شاہین نامی عقاب ریکارڈ80 ہزار ریال میں نیلام ہو گیا۔سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی فالکنز کلب کی سالانہ نیلامی 2025 جو کہ ریاض کے شمالی قصبےملہم میں کلب کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوئی میں فرخ شاہین نامی فالکن کی بولی 40,000 ریال سے شروع ہوئی، فالکن کو 80،000 ریال میں نیلام کیا گیا ۔