سعودی عرب،گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

جدہ۔9اگست (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکاڈ کی گئی ۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 288.66 ریال،22 قیراط کے نرخ 264.60 ریال، 21 قیراط فی گرام قیمت 252.57 ریال ،18 قیراط کی قیمت 216.49 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 168.38 …

جدہ۔9اگست (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکاڈ کی گئی ۔

ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 288.66 ریال،22 قیراط کے نرخ 264.60 ریال، 21 قیراط فی گرام قیمت 252.57 ریال ،18 قیراط کی قیمت 216.49 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 168.38 ریال رہے۔

مزید خبریں