ریاض ۔ 20 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب میں شاہ سلیمان کی سرپرستی میں دنیاکے سب سے بڑے اونٹ میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق یہ میلہ ریاض سے 120کلو میٹر شمال مشرق میں واقع رومہ میں جاری ہے ۔28 روزہ کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول میں سب سے خوبصورت اونٹ کو 114ملین سعودی ریا ل انعام دیا جائے گا۔یہ تہوار 1999سے منایا جا رہا ہے۔اس فیسٹیول …
سعودی عرب، دنیاکے سب سے بڑے اونٹ میلے کا آغاز

مزید خبریں
ریاض ۔ 20 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب میں شاہ سلیمان کی سرپرستی میں دنیاکے سب سے بڑے اونٹ میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق یہ میلہ ریاض سے 120کلو میٹر شمال مشرق میں واقع رومہ میں جاری ہے ۔28 روزہ کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول میں سب سے خوبصورت اونٹ کو 114ملین سعودی ریا ل انعام دیا جائے گا۔یہ تہوار 1999سے منایا جا رہا ہے۔اس فیسٹیول میں 3 لاکھ سے زائد اونٹ اپنے مالکوں کے ہمراہ حصہ لے رہے ہیں۔







