مکہ۔ 31جولائی (اے پی پی) حج موسم کی آمد پر ہر برس کی طرح امسال بھی خانہ کعبہ کا غلاف نیچے سے 3 میٹر تک اوپر کردیا گیاہے۔سعودی اخبار کے مطابق بعض حاجی ازراہِ تبرک غلاف کعبہ کا ٹکڑا حاصل کرنے کیلئے خاموشی سے کاٹ لیتے ہیں،حکام نے اس کے سدباب کیلئے یہ اقدام کیا ہے۔
سعودی عرب ،غلاف کعبہ 3 میٹر اوپر کردیا گیا

مزید خبریں