سعودی عرب ، گورنر ریاض سے ایرانی سفیر کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

ریاض ۔5نومبر (اے پی پی):سعودی عرب کے گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبد العزیز سےمتعین ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے ملاقات کی ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق گورنریٹ کے صدر دفتر ریاض میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد أمور پر گفتگو ہوئی ہے۔گورنر ریاض اور ایرانی سفیر نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال …

ریاض ۔5نومبر (اے پی پی):سعودی عرب کے گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبد العزیز سےمتعین ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے ملاقات کی ہے۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق گورنریٹ کے صدر دفتر ریاض میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے متعدد أمور پر گفتگو ہوئی ہے۔گورنر ریاض اور ایرانی سفیر نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔