سنگا پور۔ 06 نومبر (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخ جولائی2015ئکے بعد پہلی بار انتہائی اوپر آگئے جس کی وجہ شہزادہ طلال بن ولید اور دوسرے اعلی عہدیداروں کی کرپشن الزامات کے تحت گرفتاری ہے۔نیویارک مرکنٹائل میں برنٹ 62.44 ڈالر فی بیرل پر جانے کے بعد واپس آیا، سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں پیر کو برنٹ نارتھ کے سودے 62.07 ڈالر فی …
سعودی عرب میں انسداد بد عنوانی کارروائی سے جولائی2015 ءکے بعد پہلی بار برینٹ کروڈ کے نرخ 60 ڈالر سے اوپر

مزید خبریں
سنگا پور۔ 06 نومبر (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخ جولائی2015ئکے بعد پہلی بار انتہائی اوپر آگئے جس کی وجہ شہزادہ طلال بن ولید اور دوسرے اعلی عہدیداروں کی کرپشن الزامات کے تحت گرفتاری ہے۔نیویارک مرکنٹائل میں برنٹ 62.44 ڈالر فی بیرل پر جانے کے بعد واپس آیا، سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں پیر کو برنٹ نارتھ کے سودے 62.07 ڈالر فی بیرل اور امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی 55.64 دالر فی بیرل طے ہوئی۔








