سعودی عرب میں انڈوں کی فروخت 6.45 بلین ریال تک پہنچ گئی

ریاض۔13فروری (اے پی پی):سعودی عرب میں انڈوں کی فروخت 6.45 بلین ریال تک پہنچ گئی۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب میں انڈوں کی کھپت دو اہم اقسام میں ہے جس میں سے ایک کھانے کے لیے استعمال ہونے والے اور دوسرےچوزے نکالنے کے لیے استعمال ہونے والے انڈے ہیں۔ سعودی عرب میں 2023 کے دوران انڈوں کی پیداوار 7.9 بلین رہی جس میں سے ایک فرد کا سالانہ …

ریاض۔13فروری (اے پی پی):سعودی عرب میں انڈوں کی فروخت 6.45 بلین ریال تک پہنچ گئی۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب میں انڈوں کی کھپت دو اہم اقسام میں ہے جس میں سے ایک کھانے کے لیے استعمال ہونے والے اور دوسرےچوزے نکالنے کے لیے استعمال ہونے والے انڈے ہیں۔ سعودی عرب میں 2023 کے دوران انڈوں کی پیداوار 7.9 بلین رہی جس میں سے ایک فرد کا سالانہ حصہ 232 انڈے ہیں، 2030 تک انڈوں کی مارکیٹ کا حجم 8.62 بلین ریال تک پہنچ سکتا ہے۔