ی عربیہ 2020 یوتھ نے واضح کیا کہ وہ انٹرنیشنل ای پلیٹ فارم کو جدید خطوط پر استوار کرکے نوجوانوں کیآواز پوری دنیا میں پہنچائیں گے۔ موثر افکار اور فارمولوں پر توجہ مرکوز کریں گے۔ خصوصا نئے کورونا وائرس کی وبا سے دوچار دنیا کو صحت چیلنجوں پر پورا اترنے میں تعاون کریں گے۔
سعودی عرب میں جی 20 یوتھ گروپ کا پہلا آن لائن اجلاس