مکہ مکرمہ ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) تعظیم البلد الحرام پروجیکٹ کے منتظمین نے رمضان المبارک اور حج موسم 1440ھ میں کام کرنے والے مکہ کے رہائشی نوجوانوں کی بھرتی کا اعلان کردیا ہے۔ تعظیم البلد الحرام پروجیکٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ رمضان اور حج 1440ھ کیلئے عملے کی بھرتی کے لئے آنے والے امیدواروںکی عمر 17سے 35 برس کے درمیان ہونا …
سعودی عرب میں رمضان اور حج 1440ھ کیلئے عملے کی بھرتی کا اعلان

مزید خبریں
مکہ مکرمہ ۔ 12 دسمبر (اے پی پی) تعظیم البلد الحرام پروجیکٹ کے منتظمین نے رمضان المبارک اور حج موسم 1440ھ میں کام کرنے والے مکہ کے رہائشی نوجوانوں کی بھرتی کا اعلان کردیا ہے۔ تعظیم البلد الحرام پروجیکٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ رمضان اور حج 1440ھ کیلئے عملے کی بھرتی کے لئے آنے والے امیدواروںکی عمر 17سے 35 برس کے درمیان ہونا چاہیے اور ان کا قومی شناختی کارڈ حج موسم 1440ھ کے اختتام تک موثر ہو۔








