سعودی عرب وژن 2030ءکے تحت پاکستان کے ساتھ شراکت داری کو مزید بڑھائے گا، وفاقی وزیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل محمد پرویز ملک

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر برائے تجارت و سرمایہ کاری ڈاکٹر ماجد بن عبداللہ القاصبی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لئے خواہش اور عزم موجود ہے، سعودی عرب وژن 2030ءکے تحت پاکستان کے ساتھ شراکت داری کو مزید بڑھائے گا، پاکستانیوں کے لئے روزگار کے نئے مواقع بھی فراہم کئے جائیں گے۔ وہ …

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر برائے تجارت و سرمایہ کاری ڈاکٹر ماجد بن عبداللہ القاصبی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لئے خواہش اور عزم موجود ہے، سعودی عرب وژن 2030ءکے تحت پاکستان کے ساتھ شراکت داری کو مزید بڑھائے گا، پاکستانیوں کے لئے روزگار کے نئے مواقع بھی فراہم کئے جائیں گے۔ وہ بدھ کو وفاقی وزیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل محمد پرویز ملک کے ہمراہ یہاں پاکستان۔سعودی عرب مشترکہ وزارتی کمیشن کے اختتامی سیشن سے خطاب کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔

مزید خبریں