سعودی عرب کو انسانی حقوق کے تحفظ ،آزادی، بہبود اورکمیونٹی کی ترقی کیلئے ایک مثال بنانے میں پرعزم ہیں، شاہ سلمان بن عبدالعزیز

ریاض ۔ 20 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمان رواءاورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ملک کو انسانی حقوق کے تحفظ ،آزادی،بہبود اورکمیونٹی کی ترقی کیلئے ایک مثال بنانے کے عزم کا اعادہ کیاہے۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے یہ بات رابطہ عالمی اسلامی کے زیراہتمام منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہاکہ انسانی حقوق کے تحفظ ،آزادی،بہبود اورکمیونٹی …

ریاض ۔ 20 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمان رواءاورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ملک کو انسانی حقوق کے تحفظ ،آزادی،بہبود اورکمیونٹی کی ترقی کیلئے ایک مثال بنانے کے عزم کا اعادہ کیاہے۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے یہ بات رابطہ عالمی اسلامی کے زیراہتمام منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہاکہ انسانی حقوق کے تحفظ ،آزادی،بہبود اورکمیونٹی کی ترقی کو اسلامی تعلیمات اورسلامتی کے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر یقینی بنایا جا ئیگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply