اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بعد ایک بار پھر نواز شریف ملک سے روانہ ہو گئے ہیں، سوٹ پہنے ہشاش بشاش اپنے پاﺅں پر جہاز کے اندر گئے۔ انہوں نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ دعاﺅں کے بجائے پھول برسائے گئے اور …
سعودی عرب کے بعد ایک بار پھر نواز شریف ملک سے روانہ ہو گئے ہیں، سوٹ پہنے ہشاش بشاش اپنے پاﺅں پر جہاز کے اندر گئے،وفاقی وزیر فیصل واوڈا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بعد ایک بار پھر نواز شریف ملک سے روانہ ہو گئے ہیں، سوٹ پہنے ہشاش بشاش اپنے پاﺅں پر جہاز کے اندر گئے۔ انہوں نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ دعاﺅں کے بجائے پھول برسائے گئے اور نواز شریف ایک بار پھر پاکستانی نظام کو انگوٹھا دکھا کر چلتے بنے۔








