واشنگٹن ۔ 20 اپریل (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکا کے درمیان مذید سرمایہ کاری ہو نی چاہیئے کیونکہ جب امریکی کمپنیاں سعودی معیشت میں سرمایہ کاری کرتی ہیں تو یہ سب کی جیت ہے ۔عرب نیوز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے یہ بات امریکا اور سعودی عرب کے دوسرے سالانہ سی ای او اجلاس میں کہی ۔اجلاس کا …
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات نئی بلندیوں تک لے جانا چاہتے ہیں ،امریکی وزیر خارجہ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 20 اپریل (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکا کے درمیان مذید سرمایہ کاری ہو نی چاہیئے کیونکہ جب امریکی کمپنیاں سعودی معیشت میں سرمایہ کاری کرتی ہیں تو یہ سب کی جیت ہے ۔عرب نیوز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے یہ بات امریکا اور سعودی عرب کے دوسرے سالانہ سی ای او اجلاس میں کہی ۔اجلاس کا مقصد امریکہ اور سعودی عرب کے حکومتی عہدیداروں اور کاروباری حضرات کو ایک ساتھ لانا،درپیش مسائل پر غور اور سعودی امریکی شراکت داری کے مواقع بڑھانا ہے ۔







