ریاض ۔ 21 جون (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے موجودہ ولی عہد 57 سالہ اپنے بھتیجے شہزادہ محمد بن نائف کی جگہ اپنے 31 سالہ بیٹے شہزادہ محمد بن سلمان کو نیا ولی عہد مقرر کر دیا۔ یہ اعلان ایک شاہی فرمان کے ذریعے کیا گیا، اب شاہ سلمان کے بعد محمد بن سلمان سعودی عرب کے اگلے حکام ہوں گے۔
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے اپنے 31 سالہ بیٹے شہزادہ محمد بن سلمان کو نیا ولی عہد مقرر کر دیا

مزید خبریں