ریاض ۔18اپریل (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے یورپی یونین کے اعلی نمائندے برائے امور خارجہ اور سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران غزہ کی پٹی اور اس کی گردو نواح کی صورتحال، خطے میں حالیہ کشیدگی، جوائنٹ کوآرڈینیشن کی اہمیت اور کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے یورپی یونین کے اعلی نمائندے کا رابطہ،غزہ بارے تبادلہ خیال

مزید خبریں