ریاض ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب فروری 2020 میں اپنی پہلی بین الاقوامی سائیکلنگ ریس ٹور آف سعودی عرب کی میزبانی کرے گا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس تقریب کا انعقاد سعودی دارلحکومت ریاض میں یونین سائکلائسٹ انٹرنشنیل (یو سی آئی) کے تعاون سے کیا جا رہا ہے، اس تقریب میں دنیا بھر سے مشہور مدمقابل شریک ہوں گے۔ اس تقریب کی بدولت ملکی سیر و …
سعودی عرب 2020 میں سائیکل ریس کی میزبانی کرے گا

مزید خبریں
ریاض ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب فروری 2020 میں اپنی پہلی بین الاقوامی سائیکلنگ ریس ٹور آف سعودی عرب کی میزبانی کرے گا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس تقریب کا انعقاد سعودی دارلحکومت ریاض میں یونین سائکلائسٹ انٹرنشنیل (یو سی آئی) کے تعاون سے کیا جا رہا ہے، اس تقریب میں دنیا بھر سے مشہور مدمقابل شریک ہوں گے۔ اس تقریب کی بدولت ملکی سیر و سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔








