اسلام آباد ۔ 23 مئی (اے پی پی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے پی آئی اے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے خادم الحرمین الشریفین کا مشکل کی گھڑی میں پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔شاہ سلمان بن عبد العزیز نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا۔
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کا پی آئی اے طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

مزید خبریں