جدہ ۔ 10 مارچ (اے پی پی)سعودی عرب کے فرمان رواءاورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی فرمان رواں نے کابل اسپتال پر دہشت گردوں کے حملے میں ہونے والے جانی نقصان پر افغان صدر کے ساتھ تعزیت کی ۔
سعودی فرمان رواءاورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی افغان صدر اشرف غنی سے ٹیلی فون پر بات چیت

مزید خبریں