ریاض ۔29اگست (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے یونان کے ہم منصب جیورگوس جیراپیٹرائٹس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعاون کے امکانات ، مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سعودی وزیر خارجہ سے یونانی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

مزید خبریں