ریاض ۔5مارچ (اے پی پی):سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےسینیگال، قازقستان اور چاڈ کے صدور نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران خطے کی صورتحال اور فوجی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینیگال کے صدر بصیرو جومائی فائی، قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکایف اور چاڈ کے صدر نے ایرانی حملوں کے حوالے سے مملکت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا …
سعودی ولی عہد سے سینیگال، قازقستان اور چاڈ کے صدور کا رابطہ، یکجہتی کا اظہار

مزید خبریں
ریاض ۔5مارچ (اے پی پی):سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےسینیگال، قازقستان اور چاڈ کے صدور نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران خطے کی صورتحال اور فوجی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سینیگال کے صدر بصیرو جومائی فائی، قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکایف اور چاڈ کے صدر نے ایرانی حملوں کے حوالے سے مملکت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔مملکت کی خود مختاری، سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے اقدامات کی سپورٹ کا اعادہ کیا۔








