ریاض ۔ 16 جولائی (اے پی پی) سعودی عرب کے دورے کے دوران فرانسیسی وزیرخارجہ جان ایف لوڈریان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ اور دہشت گردی کی روک تھام کے لیے کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے فرانسیسی وزیرخارجہ جان ایف لوڈریان کی ملاقات

مزید خبریں