سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے تاریخی روابط اور مشترکہ تعاون سے عبارت ہے، سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کا بیان

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے تاریخی روابط اور مشترکہ تعاون سے عبارت ہے۔ اپنے ایک بیان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے اس امر کو اجاگر کیا کہ سیاسی، معاشی، سلامتی اور دفاعی شعبہ جات میں …

اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے تاریخی روابط اور مشترکہ تعاون سے عبارت ہے۔ اپنے ایک بیان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے اس امر کو اجاگر کیا کہ سیاسی، معاشی، سلامتی اور دفاعی شعبہ جات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں پیشرفت دیکھنے میں آئی ہے۔

مزید خبریں