سعودی ولی عہد کی ہالینڈ کے نئے وزیراعظم روب جیٹن کو مبارکباد

ریاض ۔25فروری (اے پی پی):سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ہالینڈ کے نئے وزیراعظم روب جیٹن کو عہدہ سنبھالنے اور حکومت سازی پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ایس پی اے کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے روب جیٹن کی کامیابی، ہالینڈ کی حکومت اور عوام کی مزید ترقی و خوشحالی کی خواہش کا اظہار کیا۔ واضح رہے ہالینڈ کے 38 سالہ وزیراعظم روب …

ریاض ۔25فروری (اے پی پی):سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ہالینڈ کے نئے وزیراعظم روب جیٹن کو عہدہ سنبھالنے اور حکومت سازی پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ایس پی اے کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے روب جیٹن کی کامیابی، ہالینڈ کی حکومت اور عوام کی مزید ترقی و خوشحالی کی خواہش کا اظہار کیا۔ واضح رہے ہالینڈ کے 38 سالہ وزیراعظم روب جیٹن انتخابات میں کامیابی کے بعد ملک کی تاریخ کے سب سے کم عمر وزیراعظم بن گئے۔

 

مزید خبریں