سعودی ولی عہد کے منصوبے”نیوم“ میں عالمی تجارتی اور سرمایہ کار کمپنیوں کی گہری دلچسپی

ریاض ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے بحر احمر کے ساحل پر سرمایہ کاری، سیاحت اور تجارت کے سب سے بڑے منصوبے ”نیوم“ کے اعلان کو دنیا بھر میں ان کے انقلاب آفریں اقدامات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ریاض کے شاہ عبدالعزیز کانفرنس سینٹرمیں ’نیوم‘ جیسے میگا پروجیکٹ کے اعلان کے موقع پر اقتصادی اور …

ریاض ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے بحر احمر کے ساحل پر سرمایہ کاری، سیاحت اور تجارت کے سب سے بڑے منصوبے ”نیوم“ کے اعلان کو دنیا بھر میں ان کے انقلاب آفریں اقدامات کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ریاض کے شاہ عبدالعزیز کانفرنس سینٹرمیں ’نیوم‘ جیسے میگا پروجیکٹ کے اعلان کے موقع پر اقتصادی اور کاروباری شعبے سے وابستہ ہزاروں شخصیات نے شرکت کی۔

Leave a Reply